کوکا ۔ کولا پاکستان
نے رائز نگ سن ایجوکیشن اور ویلفیئر سوسائٹی کو موبائل ایسسمنٹ وین کے لئے چالیس لاکھ روپے کا عطیہ دیا۔ اس موقع پر لی گئی
تصویر میں (بائیں سے دائیں) فہد قادر،ڈائریکٹر پبلک افیئرز اور کمیونیکیشن،کوکا
۔کولا پاکستان اور افغانستان،رمضان شیخ،محمود احمد ،لیفٹننٹ جنرل (ریٹائرڈ) خالد
مقبول (سابق گورنر پنجاب) ڈ اکٹر اور بیگم عبدل تواب خان (بانی ،رائزنگ سن ایجوکیشن
اور ویلفیئر سوسائٹی) اور رضوان یو خان،جنرل منیجر کوکا ۔کولا پاکستان اور
افغانستان موجود ہیں
Coca-Cola Pakistan donates Rs4 million
to Rising Sun Education & Welfare Society for Mobile Assessment Van”.
Photograph taken at this occasion show (L-R) Fahad Qadir, Director Public
Affairs & Communications , Coca-Cola Pakistan & Afghanistan ,Ramzan
Sheikh, Mehmood Ahmed, Lieutant General (Rtd) Khalid Maqbool (Former Governor
of Punjab),Dr & Mrs Abdul Tawwab Khan (Founder of Rising Sun Education
& Welfare Society) and General Manager, Coca-Cola Pakistan &
Afghanistan, Rizwan U.Khan












0 comments:
Post a Comment