ZONG and Askari Bank acquire licence of
Branchless Banking
Zong and Askari entered into a pilot
project on 22nd May’2012 which went under SBP audit in mid
September’2012 and this Friday license to launch a complete branchless banking
portfolio
was given. The product will include all of the branchless banking
services that Zong is going to offer, in addition to innovative services like
salary disbursements.
The project is a joint venture arrangement
between Zong and Askari Bank therefore the revenue will also be shared between
the partners. The uniqueness of the project lies in the successful relationship
between Zong and Askari bank where none of the parties has any shares or
controlling interest in each other.
“Branchless banking is only a beginning of a
new banking revolution in the country, we are launching our new branchless
banking services to foster financial inclusion of the unbanked population in
Pakistan. There is no doubt that Branchless banking has successfully
accelerated financial inclusion and changed the financial landscape in many
developing countries but it is still not enough to meet the demand. ZONG’s aim
is to bridge this gap and bring banking services to our customer’s finger
tips.” Usman
Ishaq, Executive Director Commercial, Zong.
This project is targeted for the unbanked
population of the country, who have no means of availing banking/financial services.
The services will be launched commercially very soon.
This would be first of its kind
collaboration where a Telecom Operator and a Commercial Bank would provide
Branchless Banking services under a relationship where none of the parties has
any shares or controlling interest in each other.
زونگ اور عسکری بینک نے برانچ لیس بینکنگ کا لائسنس
حاصل کرلیا
اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے زونگ اور عسکری بینک کو
برانچ لیس بینکنگ کا لائسنس جاری کردیا ہے۔ عسکری بینک کے ساتھ مل کر زونگ ایک مکمل برانچ لیس بینکنگ سلوشن کا آغاز کریگا، جس میں خدمات کے وسیع تصورات
جیسے موبائل اکاونٹ، پیسے کی منتقلی، یوٹیلیٹی بلز کی ادائیگی وغیرہ شامل
ہونگے ۔
زونگ اور عسکری بینک 22 مئی 2012 کو اس عملی منصوبے میں داخل ہوگئے تھے، جو ستمبر 2012 کے وسط میں اسٹیٹ بینک کے آڈٹ کے تحت چلا گیا تھا اور اس جمعہ کو ایک مکمل برانچ لیس بینکنگ پورٹ فولیو کے آغاز کا لائسنس دیا گیا ۔ اس خدمت میں تمام برانچ لیس بینکنگ کی خدمات شامل ہونگی، جو زونگ اب پیش کرنے جارہا ہے،اختراعی خدمات کے علاوہ تنخواہوں کی ادائیگیاں وغیرہ۔
منصوبہ زونگ اور عسکری بینک کے
درمیان ایک مشترکہ انتظام کا منصوبہ ہے لہذا آمدنی بھی شراکت داروں
کے درمیان مشترک ہوگی۔ اس منصوبے کی انفرادیت
زونگ اور عسکری بینک
کے درمیان کامیاب رشتے میں ہے، جہاں دونوں
اداروں میں ایک دوسرے میں کسی بھی قسم کے حصص یا ایک دوسرے میں کنٹرولنگ دلچسپی
نہیں ہے۔
"برانچ لیس بینکنگ ملک میں ایک نئی بینکاری انقلاب کاصرف آغاز ہے، ہم اپنی نئی برانچ لیس بینکنگ کی خدمات کا اجراء کررہے ہیں تاکہ پاکستان کی بینکنگ سے محروم آبادی کی مالیاتی خدمات میں شمولیت کے لئے حوصلہ افزائی کریں۔ اس میں کوئی شک نہیں ہے کہ برانچ لیس بینکنگ کامیابی کے ساتھ مالیاتی خدمات کی فراہمی میں شامل ہوگئی ہے اور بہت سے ترقی پذیر ممالک میں اس نے مالیاتی منظر کو تبدیل کردیا ہے لیکن یہ اب بھی مانگ کو پورا کرنے کے لئے ناکافی ہے۔ زونگ کا مقصد اس خلا کو پر کرنا ہے اور اپنے صارفین کی فنگر ٹپس پر بینکنگ خدمات فراہم کرنا ہے۔" عثمان اسحاق، ایگزیکٹو ڈائریکٹر کمرشل، زونگ نے کہا۔
اس منصوبہ میں ملک کی بینکنگ سے محروم آبادی کو ہدف بنایا گیا ہے جن کے پاس بینکوں/ مالیاتی خدمات حاصل کرنے کا کوئی ذریعہ نہیں ہے۔ خدمات کا آغاز تجارتی بنیادوں پر بہت جلد شروع کیا جائے گا۔

یہ اپنی نوعیت کا پہلا اشتراک ہوگاجہاں ایک ٹیلی کام آپریٹر اور ایک کمرشل بینک برانچ لیس بینکنگ کی خدمات فراہم کریں گے، جس میں دونوں اداروں میں ایک دوسرے میں کسی بھی قسم کے حصص یا ایک دوسرے میں کنٹرولنگ دلچسپی نہیں ہے۔

0 comments:
Post a Comment